ملتان میں گلشن مارکیٹ میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی

ملتان میں گلشن مارکیٹ میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی

ملتان میں گلشن مارکیٹ میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجہ میں 3 افراد جاں ... 16 جولائی 2018 (17:20) 5:20 PM, July 16, 2018

ملتان کی انتہائی مصروف گلشن مارکیٹ میں ہوٹل میں گیس سلنڈرپھٹ گیا۔ سلنڈ ر دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آواز دور تک سنائی دی گئی۔ علاقے میں لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

ملتان میں گلشن مارکیٹ میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی ادارے اور ریسکیوں ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ پولیس نے جائے دھماکا پر پہنچ کرعلاقے کوگھیرے میں لے لیا۔ جبکہ ریسکیوں ٹیموں نے زخمیوں کونشتر اسپتال منتقل کیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سی پی اوملتان پولیس منیر مسعودکا کہنا ہے کہ گلشن مارکیٹ میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔گیس سلنڈر پھٹنے سے 3افراد جاں بحق اور 25سے زائد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں