کیپٹن (ر) صفدر نے اڈیالہ جیل میں ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنا شروع کر دی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر نے اڈیالہ جیل میں ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنا شروع کر دی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر نے اڈیالہ جیل میں ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنا شروع کر دی ہیں۔ 16 جولائی 2018 (17:17) 5:17 PM, July 16, 2018

کیپٹن (ر) صفدر نے اڈیالہ جیل میں ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنا شروع کر دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید کیپٹن ( ر ) صفدر نے ممتاز قادری کی نعتیں بھی پڑھنا شروع کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے اڈیالہ جیل میں محفل نعت کے انعقاد کے لئے جیل حکام کو ایک تحریری درخواست بھی دی جس سے جیل حکام کو خدشہ ہو گیا ہے کہ کیپٹن ( ر ) صفدر قیدیوں میں زیادہ اثرو رسوخ بڑھا کر نواز شریف کے موقف کی تائید حاصل کرنے کے لئے ممتاز قادری کے ویژن کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پیش کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں