ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے ،ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے “،”ووٹ کو عزت دو ،ووٹ کو عزت دو ‘۔مریم اورنگزیب کی اڈیالہ جیل کے سامنے پریس کانفرنس

ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے ،ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے “،”ووٹ کو عزت دو ،ووٹ کو عزت دو ‘۔مریم اورنگزیب کی اڈیالہ جیل کے سامنے پریس کانفرنس

ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے ،ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے “،”ووٹ کو عزت دو ،ووٹ ... 16 جولائی 2018 (17:13) 5:13 PM, July 16, 2018

اڈیالہ جیل کے سامنے پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف سے یکجہتی کرنے اڈیالہ جیل کے سامنے آئے ہیں ،وہ ہمارے قائد ہیں جنہوں نے ملک کو ترقی دی ،پاکستان میں سی پیک جیسا منصوبہ لے کر آئے،لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا ،دہشت گردی کا خاتمہ کیا ،ووٹ کی عزت کی خاطر پاکستان واپس آئے ۔

ان کا کہنا تھا کہ نیب کا فیصلہ خود کرپشن کو مسترد کرتا ہے لیکن اس نام نہاد کرپشن میں معاونت پر بیٹی مریم نواز کو سات سال قید کی سزا سنائی گئی ۔

اس دوران مریم اورنگیزیب نے جذباتی انداز میں نعرے بازی شروع کردی ” ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے ، ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے “،”ووٹ کو عزت دو ،ووٹ کو عزت دو ‘۔

متعلقہ خبریں