جنرل قمرجاویدباجوہ سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجرجنرل ڈاکٹرمحمدباقری کی ملاقات

جنرل قمرجاویدباجوہ سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجرجنرل ڈاکٹرمحمدباقری کی ملاقات

جنرل قمرجاویدباجوہ سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجرجنرل ڈاکٹرمحمدباقری ... 16 جولائی 2018 (16:09) 4:09 PM, July 16, 2018

ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجرجنرل ڈاکٹرمحمدباقری نے جی ایچ کیوکادورہ کیااور جنرل قمرجاویدباجوہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اورخطے کی سیکیورٹی صورتحال پربات چیت کی گئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان روابط بڑھانے پر زور دیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان رابطوں سے خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کی،آئی ایس پی آر نے بتایا دونوں ممالک کے درماین جی ایچ کیو میں وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں