پاک بحریہ کے کموڈورعدنان خالق کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی

پاک بحریہ کے کموڈورعدنان خالق کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی

پاک بحریہ کے کموڈورعدنان خالق کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی 16 جولائی 2018 (14:14) 2:14 PM, July 16, 2018

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے کموڈورعدنان خالق کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی اور ریئرایڈمرل عدنان خالق کوستارہ امتیاز(ملٹری)،ستارہ بسالت سے بھی نوازا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئرایڈمرل عدنان خالق نے1985میں میرین انجینیرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیااور وہ مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پرفائز رہ چکے ہیں

ریئرایڈمرل عدنان خالق پاکستان نیوی وارکالج لاہور،نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آبادکے گریجویٹ ہیں۔

متعلقہ خبریں