عید آتے ہی بلاول کو پاکستان اچھا نہیں لگا۔بیرون ملک روانہ

عید آتے ہی بلاول کو پاکستان اچھا نہیں لگا۔بیرون ملک روانہ

عید آتے ہی بلاول کو پاکستان اچھا نہیں لگا۔بیرون ملک روانہ 15 جون 2018 (21:23) 9:23 PM, June 15, 2018

نواز شریف اور مریم نواز کے بعد اب چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زراری بھی لندن کے لیے روانہ ہو گئے ہیں اور بلاول بھٹو زرداری عیدالفطر لندن میں ہی منائیں گے -بلاول بھٹو زردای عید کے کچھ دن بعد بھی لندن میں ہی قیام کریں گے -بلاول بھٹو زرداری لندن میں صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی میں شرکت بھی کریں گے بلاول بھٹو زرداری عید کے کچھ دن بعد واپس پاکستان آئیں گے -

متعلقہ خبریں