عمران خان اگر اقتدار میں آنے کے بعد بھی پروٹوکول نہیں چھوڑ سکتے تو وہ بھی پاکستانی عوام کی اُمیدووں ۔۔۔۔۔سعودی عرب نے پہلے اتنا پروٹوکول دے کر نواز شریف کوبھی ۔۔۔اب عمران خان کو بھی خراب۔۔۔۔۔۔معروف صحافی کا دوٹوک مؤقف

عمران خان اگر اقتدار میں آنے کے بعد بھی پروٹوکول نہیں چھوڑ سکتے تو وہ بھی پاکستانی عوام کی اُمیدووں ۔۔۔۔۔سعودی عرب نے پہلے اتنا پروٹوکول دے کر نواز شریف کوبھی ۔۔۔اب عمران خان کو بھی خراب۔۔۔۔۔۔معروف صحافی کا دوٹوک مؤقف

عمران خان اگر اقتدار میں آنے کے بعد بھی پروٹوکول نہیں چھوڑ سکتے تو وہ بھی ... 15 جون 2018 (21:16) 9:16 PM, June 15, 2018

مُبشر لُقمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ,لوگ سوچتے ہیں کہ کس کی حکومت آئے گی ,کون الیکشن جیتے گا ,ہماری پسند کا لیڈر آئے گا یا نہیں .کیا کوئی یہ سوچ رہا ہے یہ طرزِ حُکمرانی بدلے گی یا نہیں. سب سے اہم چیز اگر پاکستان میں حُکومت بدلنی ہے تو سب سے پہلے کیا چیز یہاں بدلنی ہے . جیسے ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ایسا طرزِ حکومت آجائے,جس طرز حُکمرانی کا خواب ہم دیکھ رہے ہیں , تو اس طرح کا نمونہ کوئی پاکستان کی سیاسی پارٹی نہیں دکھا رہی ہے . عمران خان نے بھی ویسے ہی عُمرہ کیا جیسے زرداری اور نواز شریف کرتے تھے .

2009 میں انگریز صحافی آئے تھے اور کسی سیاسی کام.کی وجہ ے اُنھیں رائیونڈ جانا پڑا.جب نواز شریف کا گھر دیکھا تو اُنھوں نے کہا کہ نواز شریف یہاں رہتا ہے اتنے شاندار گھر میں رہتا ہے اُنھوں نے یی سوال کئی بار دہرایا تو میں نے کہا کہ رہتا ہو گا .اُنھوں نے جواب دیا کہ آپ کے مُلک, پاکستان کا جو ڈیٹا ہمارے پاس موجود ہے اُسمیں تو آپ کا مُلک خطرناک حد تک غریب ہے اس مُلک کے تو زیادہ تر لوگ غریب ہیں آپ کا لیڈر بھی آپ جیسا ہونا چاہئیے . آپ لوگ ایسے بندے کو اپنا لیڈر کیسے بناتے ہیں .وہ لوگ حیران ہوتے ہیں .

عمران خان اگر اقتدار میں آنے کے بعد بھی پروٹوکول نہیں چھوڑ سکتے تو وہ بھی پاکستانی عوام کی اُمیدووں پر پورا نہیں اُتر سکتے ہیں . سعودی عرب نے پہلے اتنا پروٹوکول دے کر نواز شریف کوبھی خراب کیا تھا اور اب عمران خان کو بھی خراب کر رہے ہیں .

متعلقہ خبریں