عید اسپیشل:مزیدار کلیجی اور مسالہ‎

عید اسپیشل:مزیدار کلیجی اور مسالہ‎

عید اسپیشل:مزیدار کلیجی اور مسالہ‎ 15 جون 2018 (17:13) 5:13 PM, June 15, 2018

اجزاء:

کلیجی آدھا کلو

ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

دہی ایک پیالی

کوکنگ آئل آدھی پیالی

ہرا دھنیا ,ہری مرچیں چوپ کی ہوئ آدھی پیالی

سرخ مرچیں ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئ)

نمک حسب ذائقہ

ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

لہسن اور ادرک کا پیسٹ کھا نے کا ایک چمچ

ترکيب:

کلیجی کو دھو کر خشک کر لیں .

اب اس میں ہلدی پاؤڈر اورآدھی پیالی دہی لگا کرایک گھنٹے کے لئے چھوڑدیں .

ایک پتیلی میں تیل گرم کریں اس میں کلیجی آمیزے سمیت ڈال دیں

جب تیل علیہدہہو جائے توادرک اور لہسن کا پیسٹ ,کٹی ہوئ سرغ اور ثابت زیرہ ڈال کر بھونیں

کٹاہوا دھنیا ,زیرہ, نمک, چوپ کی ہوئہری مرچیں , ڈال کر دس سے پندرہ منٹ دم پر رکھ دیں

مزیدار کلیجی ہرا مسالہ تیار ہے .گرم گرم سرو کریں.

متعلقہ خبریں