مزیدارعربین چکن ود رائس‎ بنائیے

مزیدارعربین چکن ود رائس‎ بنائیے

مزیدارعربین چکن ود رائس‎ بنائیے 15 جون 2018 (17:11) 5:11 PM, June 15, 2018

چکن لیگ دو پیس

چکن بریسٹ دو عدد

چاول دو پیالی

گھی ایک پیالی

پیاز دو عدد باریک کٹی ہوئ

سفید سرکہ دو کھانے کے چمچہری مرچ دو عدد

نمک حسب ذائقہ دہی آدھی پیالی

ادرک اور لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

کشمش ایک پیالی

بادام دس (عدد ابلے ہوئے )

ترکیب:

چکن لیگ پیس اور چکن بریسٹ کے دو ٹکڑے کر لیں

چاولوں کو دھو لیں .

ایک دیگچی میں گھی گرم کر کے پیاز کو گولڈن کر لیں

اب اسے نکال کرچکن لیگ پیس اور چکن بریسٹ کے ٹکڑے ڈالیں اور پانی خشک کر لیں

اب اس میں سرکہ ,نمک , ہری مرچ ,دہی ,الائچی اور ادرک کا پیسٹ ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں.

اب چاولو ں کوابال آجائےتو دس منٹ تک دم پررکھ دیں جب بھاپ اوپر آجائے تو چاول تیار ہیں .

متعلقہ خبریں