ساحر لدھیا نوی:کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست ..........سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا

ساحر لدھیا نوی:کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست ..........سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا

ساحر لدھیا نوی:کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست ..........سب کو اپنی ہی کسی ... 15 جون 2018 (16:54) 4:54 PM, June 15, 2018

کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا

بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا

ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو

کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا

کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں

بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا

کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست

سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا

متعلقہ خبریں