دنیا کی سب سے انوکھی قبر۔بی ایم ڈبلیو ایکس فائی میں رکھ کر ایک مردے کی تدفین۔

دنیا کی سب سے انوکھی قبر۔بی ایم ڈبلیو ایکس فائی میں رکھ کر ایک مردے کی تدفین۔

دنیا کی سب سے انوکھی قبر۔بی ایم ڈبلیو ایکس فائی میں رکھ کر ایک مردے کی تدفین۔ 15 جون 2018 (16:24) 4:24 PM, June 15, 2018

نائیجیریا میں ایک شخص نے اپنے والد کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے بالکل نئی بی ایم ڈبلیو ایکس فائی میں رکھ کر تدفین کی ،گاڑی کی قیمت پاکستانی رقم میں ایک کروڑ کے لگ بھگ بنتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خبر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی جبکہ اس شخص کا نام آزوبائیکے بتایا جارہا ہے۔ اس کے والد عمررسیدگی کی پیچیدگیوں کی وجہ سے فوت ہوگئے۔ والد نے نصیحت کی تھی کہ مرنے کے بعد انہیں ایک کار میں دفنایا جائے اور اسی بنا ء پر ان کے بیٹے نے اپنی جمع پونجی خرچ کرتے ہوئے نئی بی ایم ڈبلیو خرید کر اس میں اپنے والد کو لٹایا اور اس کے بعد کار کو احتیاط سے قبر میں اتارا گیا۔

متعلقہ خبریں