جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پرہندو شر پسندوں نے مسلمان عالم دین کا وہ حال کیا کہ پاکستانیوں کو آزادی کی قدر آ جا ئیگی۔

جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پرہندو شر پسندوں نے مسلمان عالم دین کا وہ حال کیا کہ پاکستانیوں کو آزادی کی قدر آ جا ئیگی۔

جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پرہندو شر پسندوں نے مسلمان عالم دین کا ... 15 جون 2018 (16:04) 4:04 PM, June 15, 2018

جھاڑ کھنڈ : بھارت کے شہر جھاڑ کھنڈ میں جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پرہندو شر پسندوں نے مولانا اظہر کو زدکوب کر کےزخمی کر دیا، مولانا کو اسپتال داخل کر دیا گیا،زخموں کو بھرنے میں وقت لگے گا،بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق بھا رتی علاقے جھاڑ کھنڈ میں جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر شرپسندوں کے ہاتھوں بری طرح زخمی مولانا اظہر الاسلام ابھی تک زیر علاج ہیں ۔20نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مولانا اظہر الاسلام کو جھارکھنڈ کے ضلع رانچی میں شرپسندوں نے اس وقت مار مار کر شدید لہولہان کر دیا جب وہ گزشتہ شب نماز تراویح پڑھا کر گھر واپس لوٹ رہے تھے ۔

متعلقہ خبریں