سابق سپاہ سالار راحیل شریف نے نمازعید مسجد الحرام میں اداکی ۔

سابق سپاہ سالار راحیل شریف نے نمازعید مسجد الحرام میں اداکی ۔

سابق سپاہ سالار راحیل شریف نے نمازعید مسجد الحرام میں اداکی ۔ 15 جون 2018 (14:53) 2:53 PM, June 15, 2018

اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ اور سابق سپاہ سالار راحیل شریف نے نمازعید سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کے ساتھ مسجد الحرام میں اداکی ۔

جس کے بعد مسجد الحرام سے ملحقہ شاہی محل ، قصر الصفا میں سعودی شاہی خاندان سمیت متعدد اہم شخصیات کے ہمراہ ایک محفل سجائی گئی ۔ جس میں مسجد الحرام کے 3 آئمہ کرام نے بھی شرکت کی۔

یاد رہیکہ سعودی عرب میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماعات ہوئے جن میں لاکھوں مسلمانوں نےشرکت کی - دیگر ممالک ترکی, انڈونیشیا , ملائیشیا , اردن , لبنان , عراق , فلسطین اور شام میں بھی آج ہی عیدالفطر منائیں جا رہی ہے -اس کے علاوہ یورپی ممالک جرمنی ,برطانیہ فرانس اور یونان میں بھی آج ہی عیدالفطر منائی جا رہی ہے -یہاں پر نماز عید مسلم کمیونٹی سنٹرز میں ادا کی جائے گی -امریکا اور کینیڈا میں بھی آج ہی عیدالفطر منائی جا رہی ہےجہاں پہ مساجد میں خطبے اور نماز عید کا اہتمام کیا گیا ہے -

متعلقہ خبریں