سعودی عرب ،ترکی, انڈونیشیا ,ملائیشیا ,اردن, لبنان ,عراق ,فلسطین اور شام میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماعات

سعودی عرب ،ترکی, انڈونیشیا ,ملائیشیا ,اردن, لبنان ,عراق ,فلسطین اور شام میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماعات

سعودی عرب ،ترکی, انڈونیشیا ,ملائیشیا ,اردن, لبنان ,عراق ,فلسطین اور شام میں ... 15 جون 2018 (12:52) 12:52 PM, June 15, 2018

سعودی عرب میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماعات ہوئے جن میں لاکھوں مسلمانوں نےشرکت کی - دیگر ممالک ترکی, انڈونیشیا , ملائیشیا , اردن , لبنان , عراق , فلسطین اور شام میں بھی آج ہی عیدالفطر منائیں جا رہی ہے -اس کے علاوہ یورپی ممالک جرمنی ,برطانیہ فرانس اور یونان میں بھی آج ہی عیدالفطر منائی جا رہی ہے -یہاں پر نماز عید مسلم کمیونٹی سنٹرز میں ادا کی جائے گی -امریکا اور کینیڈا میں بھی آج ہی عیدالفطر منائی جا رہی ہےجہاں پہ مساجد میں خطبے اور نماز عید کا اہتمام کیا گیا ہے -

متعلقہ خبریں