عمران خان کو جرابیں پہننا مھنگی پڑ گئیں۔احرام باندھ کر سر منہ ہاتھ اور پاؤں کا کھلا رکھنا لازمی ہے -اگر ان میں سے ایک بھی چیز ڈھانپی ہوئی ہو تو عمرہ۔۔۔۔مشہور عالم دین کا بیان

عمران خان کو جرابیں پہننا مھنگی پڑ گئیں۔احرام باندھ کر سر منہ ہاتھ اور پاؤں کا کھلا رکھنا لازمی ہے -اگر ان میں سے ایک بھی چیز ڈھانپی ہوئی ہو تو عمرہ۔۔۔۔مشہور عالم دین کا بیان

عمران خان کو جرابیں پہننا مھنگی پڑ گئیں۔احرام باندھ کر سر منہ ہاتھ اور پاؤں ... 15 جون 2018 (12:40) 12:40 PM, June 15, 2018

عمران خان نے عمرہ کے دوران ایک اور انوکھا کام کر دیا ہے - عمران خان جرابیں پہن کر مسجدالحرام میں داخل ہوئے - جیسے ہی ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں یہ اعتراضات شروع ہو گئے ہیں کہ عمران خان کا عمرہ ہوا بھی ہےیا نہیں -معروف مذہبی سکالر مفتی راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ :" احرام باندھ کر سر منہ ہاتھ اور پاؤں کا کھلا رکھنا لازمی ہے -اگر ان میں سے ایک بھی چیز ڈھانپی ہوئی ہو تو عمرہ نہیں ہوتا اور اگر عمرے کے دوران غلطی ہو جائے تو فوراً بکری یا بھیڑ کی قربانی دینا ہوتی ہے - عمرے کے دوران ان شرائط کا پورا کرنا لازمی ہوتا ہے -"

یاد رہیکہ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان اور اُن کی اہلیہ بُشریٰ بی بی عمرے کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے . جب جہاز مدینے کی مُقدس سرزمین پر اُترا تو عمران خان جہاز سے ننگے پاؤں نکلے عمران خان نے جوتے جہاز میں ہی اُتار دئیے تھے . ایسا امام مالک کیا کرتے تھے جب سر زمین مدینہ پہنچتے تو احترامِِ سر زمین مدینہ کی وجہ سے جوتے نہیں پہنتے تھے عمران خان نے امام مالک کی پیروی کرتے ہوئےاس مُقدس سرزمیں کے احترام میں ,مدینے سے مُحبت کے احترام جوتے جہاز میں اُتارے اور ننگے پاؤں جہاز سے باہر آئے اور مدینہ میں داخل ہوئے . عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ جب تک مدینہ میں رہیں ہیں جوتوں کے بغیر ہی رہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں