سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اسلام آباد کے انٹرنیشنل نیو ایئر پورٹ میں پانی بھرنے کے کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اسلام آباد کے انٹرنیشنل نیو ایئر پورٹ میں پانی بھرنے کے کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اسلام آباد کے انٹرنیشنل نیو ایئر پورٹ میں پانی ... 15 جون 2018 (03:39) 3:39 AM, June 15, 2018

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اسلام آباد کے انٹرنیشنل نیو ایئر پورٹ میں پانی بھرنے کے کیس کی سماعت ہوئی - چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ :" کس نے نیو ایئر پورٹ کی تعمیر کروائی ہے کہ یہاں پر پانی آگیا ہے -سنا ہے چودھری منیر نے اس کی تعمیر کروائی ہے اگر نہیں کروائی تو ان کا نام باربار کیوں سامنے آ رہا ہے -"چیف جسٹس نے پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی ہے - چیف جسٹس نے اس کمیٹی کو دو ہفتے دیے ہیں کہ وہ اس بات کی تحقیقات کرے کہ یہ ایئرپورٹ کس کی نگرانی میں بنا اس میں پانی کیوں آ گیا ہے -

متعلقہ خبریں