نیشنل ٹیسٹنگ سروس غیر معیاری قرار

نیشنل ٹیسٹنگ سروس غیر معیاری قرار

نیشنل ٹیسٹنگ سروس غیر معیاری قرار 15 جون 2018 (03:25) 3:25 AM, June 15, 2018

نیشنل ٹیسٹنگ سروس پر غیر سرکاری اور نیم سرکاری اداروں نے عدم تحفظ کا اظہار کر دیا ہے اور ان کی خدمات لینے سے بھی انکار کر دیا ہے - نیشنل ٹیسٹنگ سروس سے پیپر لیک ہوئے تھے جس کی وجہ سے غیر سرکاری اور نیم سرکاری اداروں نے ان کی خدمات لینے سے انکار کیا ہے -این ٹی ایس کے کئ مقدمات بھی نیب میں چل رہے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر ان کے کیس کی سماعت بھی کی جارہی ہے - نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے پراجیکٹس کی تعداد بھی ایک سو سے کم ہو کر صرف چھ رہ گئی ہے -

متعلقہ خبریں