مریم نوازجب کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے سیشن کورٹ میں پیش ہوئیں تو کتے کو اندر کیوں بھیجا گیا۔شرمناک انکشاف

مریم نوازجب کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے سیشن کورٹ میں پیش ہوئیں تو کتے کو اندر کیوں بھیجا گیا۔شرمناک انکشاف

مریم نوازجب کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے سیشن کورٹ میں پیش ہوئیں تو ... 15 جون 2018 (00:27) 12:27 AM, June 15, 2018

مریم نواز شریف جب اپنے کاغذات ِ نامزدگی کیلئے گئیں .اُن کے جانے سے پہلے, اُن کے گارڈز کے ساتھ کُچھ الیکٹرانک اسکینرز اور اسپیشل برانچ کے کُتے سکیورٹی کیلئے ریٹرنگ آفسر کے آفس میں بھیجے گے .کُتے کو جج کی کُرسی کے پاس باقاعدہ لے جا کر جج کی کُرسی چیک کروائی گئی . سکیورٹی گارڈز بھیجے گئے اور پولیس کی 5 ٹیموں نے جگہ کا معائنہ کیا اور معائنہ کرنے کے بعد , مریم نواز جمع کروانے کیلئے الیکشن کمیشن آئیں .

یاد رہیکہ مریم نواز کو سیشن کورٹ میں طلب کیا گیا اور مریم نواز سیشن کورٹ پہنچ گئیں مریم نواز کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے سیشن کورٹ میں پیش ہوئیں مریم نواز این اے 125 این اے 127 اور پی پی173 سے الیکشن میں حصہ لیں گی - مریم نواز کے ہمراہ سابق وفاقی وزیر پرویز ملک بھی موجود تھے - اور ان کے ساتھ خواتین کارکن بھی موجود تھیں -ان کے استقبال کے لیے سیشن کورٹ کے سامنے بھی کارکن موجود تھے -کارکنوں نے ن لیگ کے حق میں نعرے لگا کر اور مریم نواز پر پھول پھینک کر ان کا استقبال کیا گیا تھا - مریم نواز کی روانگی سے قبل چار بکروں کا صدقہ بھی دیا گیا تھا اور اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ ملک ، قوم اور ووٹ کی عزت کیلئے باہر نکلی ہیں۔ایوان عدل میں ریٹرننگ آفیسر نے مریم نواز سے سوال کیا کہ ملک میں پانی کا مسئلہ ہے اس کے بارے میں آپ کیا کہیں گی؟۔ مریم نواز نے انہیں جواب دیا کہ پانی کے مسئلے کے حل کے لیے ملک میں چھوٹے بڑے ڈیم بننے چاہئیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ ووٹ کی عزت مہم میں ہمیں کامیاب کرے کیونکہ ووٹ کی عزت کا وقت آ گیا ہے اور کامیابی قریب ہے۔ ووٹر سے کہتی ہوں باہر نکلیں ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔

متعلقہ خبریں