پی پی کا جھنڈا جس گھر پہ دیکھتا ہوں لگتا ہے وہاں طوائف کے بچے رہتے ہیں ۔سابق وزیراعلی پرویز خٹک کی متنازعہ ویڈیو منظر عام پر

پی پی کا جھنڈا جس گھر پہ دیکھتا ہوں لگتا ہے وہاں طوائف کے بچے رہتے ہیں ۔سابق وزیراعلی پرویز خٹک کی متنازعہ ویڈیو منظر عام پر

پی پی کا جھنڈا جس گھر پہ دیکھتا ہوں لگتا ہے وہاں طوائف کے بچے رہتے ہیں ۔سابق ... 15 جولائی 2018 (19:17) 7:17 PM, July 15, 2018

سماجی رہنما گل بخاری نےسابق وزیراعلی پرویز خٹک کی ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔

جس میں وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے متعلق نا زیبا زبان استعمال کر رہے ہیں ۔گل بخاری کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کمال کر دیا پروز خٹک نے۔ پورا پی ٹی آئی میں رنگے گئے ۔ کہتے پی پی پی کا جھنڈا جس گھر پہ دیکھتا ہوں لگتا ہے وہاں طوائف کے بچے رہتے ہیں ۔ لعنت کے سوا کچھ نہیں میرے پاس کہنے کو۔ کم سے کم بی بی کی یاد کو اس طرح نہ گالی دیتے۔ اُن کی زندگی میں تو ان ہی کی پارٹی میں تھے۔

متعلقہ خبریں