درعا میں اسدی فوج کی بمباری اور بے گناہ شہریوں کا قتل عام باعث تشویش ہے۔ رجب طیب ایردوآن

درعا میں اسدی فوج کی بمباری اور بے گناہ شہریوں کا قتل عام باعث تشویش ہے۔ رجب طیب ایردوآن

درعا میں اسدی فوج کی بمباری اور بے گناہ شہریوں کا قتل عام باعث تشویش ہے۔ رجب ... 15 جولائی 2018 (12:58) 12:58 PM, July 15, 2018

تُرک ایوان صدر کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین سے ٹیلیفون پر بات کی۔

صدر ایردوآن نے روسی صدر کو خبردار کیا کہ اگر ادلب گورنری میں بشارالاسد کی فوج نے حملہ کیا تو شام میں لڑائی نہ کرنے سے متعلق روس کے ساتھ طے پایا معاہدہ ختم ہوجائے گا،ذرائع کے مطابق ترک ایوان صدر کے ذریعے کا کہنا ہے کہ صدر طیب ایردوآن نے کہا کہ درعا میں اسدی فوج کی بمباری اور بے گناہ شہریوں کا قتل عام باعث تشویش ہے۔ اگر اسد رجیم درعا میں جاری کارروائی کو ادلب میں بھی دہراتی ہے تو آستانا معاہدے کی روح کو نقصان پہنچے گا۔

متعلقہ خبریں