چودہ اگست کے دن ہزارہ ڈویژن کی سب سے بڑی جیپ ریلی۔

چودہ اگست کے دن ہزارہ ڈویژن کی سب سے بڑی جیپ ریلی۔

چودہ اگست کے دن ہزارہ ڈویژن کی سب سے بڑی جیپ ریلی۔ 15 اگست 2018 (11:31) 11:31 AM, August 15, 2018

ہری پور ۔14اگست کے دن ہزارہ ڈویژن کی سب سے بڑی جیپ ریلی۔منی میراتھن ریس۔اوربایئک ریلی پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد کے نعرے

ہری پور۔ہری پورمیں سب سےبڑی بائیک ریلی حطار انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن اور مجاہد گروپ آف انڈسٹریز کی جانب سے دن ایبٹ آباد ایوب پل تک گئی وہاں سے واپسی پر جیپ ریلی کے ساتھ مل کر براستہ بائی پاس چھپر روڈ چکائی جلسہ گاہ تک گئے اس بڑی ریلی میں منی میراتھن ریس بھی جلسہ گاہ تک منعقد ہوئے مشترکہ ریلیوں میں ہری پور ایبٹ آباد مانسہرہ۔کے علاوہ دیگر اضلاع کے لوگوں نے بھرپور طریقہ سے شرکت کی ریلی کا جہگہ جہگہ لوگوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کہ استقبال کیا ۔جبکہ جہگہ ڈھول کی تھاپ پر ہزارہ ڈانس کیا گیا ۔راستے میں جہگہ جہگہ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ۔پاک آرمی زندہ باد کے نعرے لگائے گئے کنٹونمنٹ پارک میں کمشنر ہزارہ امجد علی خان ۔ڈی سی ہری پور زاہد پرویز۔ڈی پی او ہری پورمنصور امان جی ایم مجاہد گھی یوسف عابد۔مجاہد سٹیل اوردیگر ضلعی افسران نے شرکت کی ۔کمشنر ہزارہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہری پور کے لوگ مہمان نواز ہیں اورجسطرح اہل ہری پور نے 14اگست بھرپور اور پرجوش طریقہ سے منایا قابل تحسین قابل تعریف ہے ۔انہوں نے میراتھن ریس۔۔جیپ ریلی اور موٹرسائیکل ریلی میں فسٹ سیکنڈ تھرڈ آنے والوں میں۔انعامات تقسیم کئے۔

متعلقہ خبریں