عمرہ تو اپنے پلے سے کر لو مُفت خوری کی بھی انتہا ہے.خرچے کے لئے اپنے بندے کا نام بھی پی سی ایل سےنکلوا لیاتا کہ خرچہ اُٹھا سکے ۔خواجہ آصف کا عمران خان کیلئے ٹویٹ

عمرہ تو اپنے پلے سے کر لو مُفت خوری کی بھی انتہا ہے.خرچے کے لئے اپنے بندے کا نام بھی پی سی ایل سےنکلوا لیاتا کہ خرچہ اُٹھا سکے ۔خواجہ آصف کا عمران خان کیلئے ٹویٹ

عمرہ تو اپنے پلے سے کر لو مُفت خوری کی بھی انتہا ہے.خرچے کے لئے اپنے بندے کا ... 14 جون 2018 (23:16) 11:16 PM, June 14, 2018

عمرہ تو اپنے پلے سے کر لو مُفت خوری کی بھی انتہا ہے.خرچے کے لئے اپنے بندے کا نام بھی پی سی ایل سےنکلوا لیاتا کہ خرچہ اُٹھا سکے ۔ خواجہ آصف کا عمران خان کیلئے ٹویٹ

تفصیلات کیمطابق زُلفی بُخاری کے معاملے کو لے کر خواجہ آصف نے بھی میدان میں آ گئے .خواجہ آصف نے ٹویٹ کیا جسمیں اُنھوں نے عمران خان پر طنز و تنقید کے خُوب تیر چلائے .خواجہ آصف اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عمرآن , عمرہ تو اپنے پلے سے کر لو مُفت خوری کی بھی انتہا ہے.خرچے کے لئے اپنے بندے کا نام بھی پی سی ایل سےنکلوا لیاتا کہ خرچہ اُٹھا سکے .

متعلقہ خبریں