گُجرات میں بلدیاتی اجلاس اکھاڑا بن گیا۔ ن لیگ اور ق لیگ کے نمائندوں کی شاندار پرفارمنس۔دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔

گُجرات میں بلدیاتی اجلاس اکھاڑا بن گیا۔ ن لیگ اور ق لیگ کے نمائندوں کی شاندار پرفارمنس۔دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔

گُجرات میں بلدیاتی اجلاس اکھاڑا بن گیا۔ ن لیگ اور ق لیگ کے نمائندوں کی ... 14 جون 2018 (20:44) 8:44 PM, June 14, 2018

گُجرات میں بلدیاتی اجلاس کے دوران ن لیگ اور ق لیگ کے نمائندوں کے درمیان لڑائی ہو گئی . اجلاس کے دوران یہ لڑائی مکالموں اور لفظی جنگ سے ہاتھا پائی میں بدل گئی .دونوں پارٹیوں کے چئیرمینوں نے ایک دوسرے پر نہ صرف تھپڑ اور گھونسے برسائے بلکہ ایک دوسرے کو گالیاں بھی دیں .ق لیگ کے چئیرمین کا مؤقف تھا کہ ن لیگ کے چئیرمین نے مُبینہ طور پر 2 لاکھ روپے کرپشن کرنے کی کوشش کی ہے تب یہ ہاتھا پائی ہوئی ہے ق لیگ کے چئیرمین کا.مزید کہنا تھا کہ ن لیگ پہلے بھی کرپشن کرتی چلی آرہی ہے . ق لیگ کے کارکنوں نے اُنھیں منع کیا اور کہا کہ ہم آپ کو اس مرتبہ یہ کرپشن نہیں کرنے دیں گئے جبکہ ن لیگ کے چئیرمین پیسے لینے پر بضد ہیں اس اس لئے اُنھوں نے ہاتھا پائی شروع کر دی . ق لیگ کے چئیرمین کا کہنا تھا کہ اس پہلے بھی ایسے واقعات میونسپل کمیوشن میں رونما ہو چُکے ہیں

متعلقہ خبریں