محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیشنگوہی کر دی۔

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیشنگوہی کر دی۔

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیشنگوہی کر دی۔ 14 جون 2018 (17:56) 5:56 PM, June 14, 2018

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیشنگوہی کر دی ۔

ذرائع کے مطابق ہفتے سے پیر تک اسلام آباد، بالائی پنجاب، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، فاٹا، خیبرپختون خوا، گلگت بلتستان، کشمیرکےپہاڑی علاقوں میں چندمقامات پر ہلکی جب کہساہیوال ڈویژن میں چند مقامات پرآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔ تاہم کل ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

ہفتے سے ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوجائےگا جبکہ مون سون ہوائیں پنجاب میں کل داخل ہوں گی۔

متعلقہ خبریں