سلکی بالوں کیلئے چند ٹوٹکے :

سلکی بالوں کیلئے چند ٹوٹکے :

سلکی بالوں کیلئے چند ٹوٹکے : 14 جون 2018 (16:22) 4:22 PM, June 14, 2018

1: ليموں کے چند قطرے مہندی ميں شامل کر کے لگانے سے بال سلکی اور چمکدار ہو جائيں گئے۔

2: خشک بالوں کو ہميشہ تيل لگانا چاہيے۔

3:انڈا سر ميں لگا کر آدھے گھنٹے بعد دھو ليں۔ اس سے بال خوبصورت ہوں گئے۔

4: ہفتے ميں دو بار روغن بادام يا ناريل کا تيل ليکر اس کا مساج کريں۔

متعلقہ خبریں