قوم کیلئے خوشخبری۔پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی۔

قوم کیلئے خوشخبری۔پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی۔

قوم کیلئے خوشخبری۔پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی۔ 14 جون 2018 (12:55) 12:55 PM, June 14, 2018

نیو یارک: پاکستان کو اقوام متحدہ کی 54 رکنی اقتصادی و سماجی کونسل کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پولنگ کے دوران پاکستان کو 186 میں سے 175 ووٹ کاسٹ ہوئے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقتصادی و سماجی کونسل کا رکن منتخب کرنے والے ممالک کا شکریہ ادا کیا۔عالمی ادارے کے دنیا بھر میں جاری امن مشن سمیت دیگر منصوبوں میں پاکستان کی طویل مدتی اعلیٰ خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے اقتصادی و سماجی کونسل کی رکنیت بھاری اکثریت سے ملی اور پاکستان کے حصے میں 97 فیصد ووٹ آئے۔

متعلقہ خبریں