سیلفی موت کا پیغام بن گئی۔

سیلفی موت کا پیغام بن گئی۔

سیلفی موت کا پیغام بن گئی۔ 14 جون 2018 (11:18) 11:18 AM, June 14, 2018

سوئٹرزلینڈ میں ایک برطانوی اور ایک آسٹریلوی سیاح سیلفی کا شوق پورا کرنے کے لیے 90 میٹر اونچی دیوار سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ سوئٹرزلینڈ کے ساحلی شہر لشبونہ کے قریب پیش آیا۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ چالیس سالہ برطانوی سیاح اور تیس سالہ آسٹریلوی خاتون نے ایک خاکروب سے کہا کہ وہ ان کی سیلفی بنائے جب کہ وہ دونوں نوے فٹ بلند دیوار پر چڑھ گئے۔

ساحلی شہر کی ریسکیو فورس کے سربراہ روی پیریرا دا ٹیرا نے بتای کہ بہ ظاہر ایسے لگتا ہے کہ سیلفی کے دوران ان میں سے ایک کا پاؤں پھسلا اور وہ گرنے لگا تو دوسرے نے اسے بچانے کی کوشش کی چنانچہ دونوں انچی دیوار سے نیچے آگرے اور دونوں کی موت واقع ہوگئی۔ یہ بھی امکان ہے کہ وہ خود سیلفی بنا رہے تھے کہ ان کے ہاتھ سے موبائل گرا اور وہ اسے پکڑںے کے لیے لپکے۔

متعلقہ خبریں