الیکشن 2018 تحریک انصاف جیتے گی ۔لیکن عمران خان صاحب وزیراعظم نہیں بنیں گے؟اہم انکشاف منظر عام پر

الیکشن 2018 تحریک انصاف جیتے گی ۔لیکن عمران خان صاحب وزیراعظم نہیں بنیں گے؟اہم انکشاف منظر عام پر

الیکشن 2018 تحریک انصاف جیتے گی ۔لیکن عمران خان صاحب وزیراعظم نہیں بنیں ... 14 جون 2018 (03:34) 3:34 AM, June 14, 2018

مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ :'' پاکستان تحریک انصاف الیکشن ضرور جیتے گی لیکن عمران خان صاحب وزیراعظم نہیں بنیں گے پاکستان تحریک انصاف کے اندر سازشیں ہو رہیں ہیں اور یہ سازشیں پاری کے سینیئر رہنما کر رہے ہیں یہ سیتا وائٹ کا کیس لے کے آئے پاکستان کی عوام کا یہ ٹریک بڑا اچھا ہے کہ وہ کردار پر فیصلہ نہیں کرتے کہ کس کو ووٹ دینا ہے کس کو نہیں دینا اگر یہ کردار پر فیصلہ کرتےتو بینظیر بھٹو کو وزیر اعظم نہ بناتے جو میاں نواز شریف صاحب نے ان کے ساتھ کیا ہے اور جتنی کردار کشی ان کی ہوئی ہے وہ کبھی وزیر اعظم نہ بنتیں -پاکستان کے عوام کرپشن پر فیصلہ کرتے ہیں نواز شریف صاحب کو آپ دیکھ رہے ہیں پچھلے دو سال سے کیا کر رہے ہیں وہ کہتے ہیں مجھے غداری میں سزا دے دو کسی بھی طرح دے دولیکن کرپشن میں نہ نکالوکیونکہ انہیں پتہ ہے کہ اگر انہیں کرپشن میں سزا ملی تو وہ نکال دیے جائیں گے -زرادری پر پنجاب میں دس کا پرسنٹ کا ٹیگ لگا وہ وہاں سے ہٹ گیا اب جو عمران خان صاحب کے سامنے جو چیزیں لا کے کھڑی کی ہیں یہ ابھی تو اثر نہیں کریں گی لیکن پالیٹکس میں ایک ہفتہ بھی بڑا ہوتا ہے اور دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان ملک کے اندر اور ملک کے باہر جو قوتیں ہیں ان کو کیسے ہینڈل کریں گے -"

متعلقہ خبریں