جہانگیر ترین کی بہن کو ٹکٹ نہ دیکر پاکستان تحریک انصاف نے موروثی سیاست کے خاتمے کی طرف قدم بڑھا دیا

جہانگیر ترین کی بہن کو ٹکٹ نہ دیکر پاکستان تحریک انصاف نے موروثی سیاست کے خاتمے کی طرف قدم بڑھا دیا

جہانگیر ترین کی بہن کو ٹکٹ نہ دیکر پاکستان تحریک انصاف نے موروثی سیاست کے ... 14 جون 2018 (00:40) 12:40 AM, June 14, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشفقت محمود کا کہنا ہے کہ :"ہم موروثی سیاست کے سخت خلاف ہیں آپ ہماری خواتین کی لسٹ دیکھیں جن کو ٹکٹ دیے گئے ہیں ہم نے جہانگیر ترین صاحب کی بہن کو ٹکٹ نہیں دیا حالانکہ وہ بڑی ایکٹو تھیں لیکن ان کا ووٹ اسلام آباد میں بڑی رجسٹر تھا باقی پنجاب میں بھی آپ ہماری لسٹ دیکھیں تو وہاں بھی آپ کو کوئی موروثیت نظر نہیں آئے گی لیکن جو ڈائریکٹ الیکشن کے زریعے آتی ہے آپ کہہ لیں کہ ایک امتحان ہے عوامی رائے کا -لیکن جو ریزروڈ سیٹس ہیں اصل معاملہ تو ان کا ہے -آپ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو دیکھیں ایک ہی خاندان کے کئی آدمی نظر آئیں گے -میں اس کی نفی نہیں کرتا کہ بہت سارے پرویز خٹک کے عزیز ہیں نہیں ہونے چاہئیں میں ان کا دفاع نہیں کر رہا -لیک ریزرو الیکشن ہیں اور جو ڈائریکٹ الیکشن کا پیمانہ ہے اس میں فرق ہے -"

متعلقہ خبریں