جمعیت علماء اسلام کا سانحہ مستونگ کی وجہ سے دو دن تک انتخابی مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ

جمعیت علماء اسلام کا سانحہ مستونگ کی وجہ سے دو دن تک انتخابی مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ

جمعیت علماء اسلام کا سانحہ مستونگ کی وجہ سے دو دن تک انتخابی مہم ملتوی کرنے ... 14 جولائی 2018 (21:48) 9:48 PM, July 14, 2018

جمعیت علماء اسلام کا سانحہ مستونگ کی وجہ سے دو دن تک انتخابی مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ

جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اس لئے ہماری جماعت نے دو دن تک انتخابی مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اگلے دو دن تک انتخابی مہم کے سلسلے میں کوئی بھی پروگرام نہیں کریں گے۔

انہوں نے دھماکے میں نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی اور دیگر لوگوں کی شہادت پر غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت و تندرستی عطاء کرے ۔

متعلقہ خبریں