ذوالقعدہ کا چاند نظر آگیا، یکم ذوالقعدہ کل بروز اتوار کو ہوگی۔

ذوالقعدہ کا چاند نظر آگیا، یکم ذوالقعدہ کل بروز اتوار کو ہوگی۔

ذوالقعدہ کا چاند نظر آگیا، یکم ذوالقعدہ کل بروز اتوار کو ہوگی۔ 14 جولائی 2018 (21:37) 9:37 PM, July 14, 2018

ذوالقعدہ کا چاند نظر آگیا، یکم ذوالقعدہ کل بروز اتوار کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتے کے روز کراچی میں ہوا۔

اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔ اجلاس ذوالقعدہ کا چاند دیکھنے کیلئے بلایا گیا۔ اجلاس میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

اجلاس کے اختتام پر مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ ذوالقعدہ کا چاند نظر آگیا ہے۔ لہذا یکم ذوالقعدہ کل بروز اتوار کو ہوگی۔

متعلقہ خبریں