سراج رئیسانی شہید کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر موسی اسٹیڈیم لایا گیا ۔پاک فوج کے دستے نے شہید کی میت کو سلامی پیش کی ۔

سراج رئیسانی شہید کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر موسی اسٹیڈیم لایا گیا ۔پاک فوج کے دستے نے شہید کی میت کو سلامی پیش کی ۔

سراج رئیسانی شہید کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر موسی اسٹیڈیم لایا گیا ... 14 جولائی 2018 (21:34) 9:34 PM, July 14, 2018

سراج رئیسانی شہید کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر موسی اسٹیڈیم لایا گیا ۔ پاک فوج کے دستے نے شہید کی میت کو سلامی پیش کی ۔

نوابزاہ سراج رئیسانی شہید کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر موسی اسٹیڈیم لایا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو نوابزادہ سراج رئیسانی کی نمازہ جنازہ ادا کرنے سے قبل انکی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر موسی اسٹیڈیم لایا گیا جہاں پاک فوج کے دستے نے شہید کی میت کو سلامی پیش کی ۔

متعلقہ خبریں