جب مریم نواز کو گرفتار کیا گیا توایک خاتون اینکر زار و قطار رو دیں۔ صحافی کا دعویٰ

جب مریم نواز کو گرفتار کیا گیا توایک خاتون اینکر زار و قطار رو دیں۔ صحافی کا دعویٰ

جب مریم نواز کو گرفتار کیا گیا توایک خاتون اینکر زار و قطار رو دیں۔ صحافی کا ... 14 جولائی 2018 (21:28) 9:28 PM, July 14, 2018

نجی ٹی وی چینل سے وابستہ صحافی صدیق جان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق جب مریم نواز کو گرفتار کیا گیا توایک خاتون اینکر زار و قطار رو دیں۔ صدیق جان کے مطابق یہ وہی خاتون صحافی ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ مریم نواز انہیں وٹس ایپ پر پیغامات بھجواتی ہیں۔ تاہم صدیق جان نے ان خاتون صحافی کا نام نہیں بتایا۔

متعلقہ خبریں