سعودی عرب کی فضائیہ نے یمن سے داغے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا

سعودی عرب کی فضائیہ نے یمن سے داغے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا

سعودی عرب کی فضائیہ نے یمن سے داغے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا 14 جولائی 2018 (20:37) 8:37 PM, July 14, 2018

سعودی عرب کی فضائیہ نے جنوبی شہر نجران کی جانب یمن سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا ہے۔

سعودی عرب کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز یمن سے حوثی ملیشیا نے یہ میزائل داغا تھا اور اس سے سرحدی شہر نجران کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی لیکن اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں نے حالیہ ہفتوں کے دوران میں سعودی عرب پر میزائل حملے تیز کردیے ہیں۔

متعلقہ خبریں