اتوار کو ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا۔نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصر الملک

اتوار کو ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا۔نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصر الملک

اتوار کو ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا۔نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصر الملک 14 جولائی 2018 (16:15) 4:15 PM, July 14, 2018

نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصر الملک نے کہا ہے کہ کل اتوار کو ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا، یوم سوگ کا اعلان کے پی اور بلوچستان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کیا گیا۔

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کل اتوار کو یوم سوگ منانے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم ناصر الملک نے کہا کہ اتوار کو ملک بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا،

وزیراعظم آفس کی جانب سے وزارت داخلہ کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں