این اے 7 اپردیر میں جماعت اسلامی کی انتخابی مہم پر مخالفین کی پتھراﺅ اور فائرنگ

این اے 7 اپردیر میں جماعت اسلامی کی انتخابی مہم پر مخالفین کی پتھراﺅ اور فائرنگ

این اے 7 اپردیر میں جماعت اسلامی کی انتخابی مہم پر مخالفین کی پتھراﺅ اور ... 14 جولائی 2018 (16:12) 4:12 PM, July 14, 2018

سینیٹر سراج الحق کی قیادت میں این اے 7 اپردیر میں جماعت اسلامی کی انتخابی مہم جاری تھی کہ مخالفین نے پتھراﺅ اور فائرنگ شروع کر دی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بھگدڑ مچنے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔

سراج الحق نے الزام عائد کیا ہے کہ ریلی پر فائرنگ اے این پی کے امیدوار ملک بہادر نے کی،ان کا کہناتھا کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرادیاہے مگر پولیس نے تعاون نہیں کیا

متعلقہ خبریں