لوئر دیرمیں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلہ پر حملہ

لوئر دیرمیں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلہ پر حملہ

لوئر دیرمیں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلہ پر حملہ 14 جولائی 2018 (14:10) 2:10 PM, July 14, 2018

لوئر دیرمیں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلہ پر حملہ ،فائرنگ سے کارکنان زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کیمطابق لوئر دیرمیں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلہ پر حملہ ہوا ہے،فائرنگ سے کارکنان زخمی ہو گئے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں