وادی گولان کی طرف سے آنے والے ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارے پر اسرائیلی فوج کا پیٹریاٹ میزائل سے حملہ

وادی گولان کی طرف سے آنے والے ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارے پر اسرائیلی فوج کا پیٹریاٹ میزائل سے حملہ

وادی گولان کی طرف سے آنے والے ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارے پر اسرائیلی فوج کا ... 14 جولائی 2018 (13:24) 1:24 PM, July 14, 2018

جمعہ کے روز شام کے وادی گولان کی طرف سے آنے والے ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارے پر اسرائیلی فوج نے پیٹریاٹ میزائل سے حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایک ڈرون بحیرہ طبریا کی طرف بڑھ رہا تھا جسے فضاء میں پیٹریاٹ میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا ڈرون طیارہ تباہ کردیا گیا یا اسے بچالیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں