آٹھ ہزار ارب روپے پاکستان کے خزانے میں اکٹھا کرکے دکھائیں گے۔عمران خان

آٹھ ہزار ارب روپے پاکستان کے خزانے میں اکٹھا کرکے دکھائیں گے۔عمران خان

آٹھ ہزار ارب روپے پاکستان کے خزانے میں اکٹھا کرکے دکھائیں گے۔عمران خان 14 جولائی 2018 (01:33) 1:33 AM, July 14, 2018

عمران خان نے کہا کہ تبدیلی آگئی ہے جو تبدیلی رہ گئی وہ 25 جولائی کو آجائیگی۔

عمران خان نے کہا کہ وہ 8 ہزار ارب روپے پاکستان کے خزانے میں اکٹھا کرکے دکھائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ان کی حکومت نے تعلیم اور صحت کے لیے جو کام کیے وہ ملک بھر میں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وہ کرپشن پر قابو پانے کیلئے نیب کو مضبوط اور ٹیکس چوروں کو ایف آئی اے اور نیب کے حوالے کریں گے۔

پی ٹی آئی چیئرمین کا نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق کہنا تھا کہ مجرم اعظم آگئے ہیں لہذا اب میاں صاحب 300 ارب روپے واپس کردیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ قوم کو قسمت بدلنے کا موقع بار بار نہیں دیتا کیوں کہ پہلے ایک جاتا تھا تو دوسرا آجاتا تھا

متعلقہ خبریں