نیب حکام نے طیارے میں داخل ہو کر جب نواز شریف کو گرفتار کیا تو نواز شریف نے کیا کہا

نیب حکام نے طیارے میں داخل ہو کر جب نواز شریف کو گرفتار کیا تو نواز شریف نے کیا کہا

نیب حکام نے طیارے میں داخل ہو کر جب نواز شریف کو گرفتار کیا تو نواز شریف نے ... 14 جولائی 2018 (01:15) 1:15 AM, July 14, 2018

نیب حکام نے طیارے میں داخل ہو کر جب نواز شریف کو گرفتار کیا تو سابق وزیراعظم نے حکام سے کہا کہ انہیں کارکنوں سے ملنے دیا جائے وہ ان سے ملاقات اور خطاب کرنا چاہتے ہیں۔

یاد رہیکہ نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کا فیصلہ، احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، دونوں مجرمان کو سہالہ ریسٹ کو سب جیل قرار دے کر وہیں رکھا جائے گا۔

احتساب عدالت سے سزا یافتہ مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکولاہورایئرپورٹ پرنیب نے گرفتارکرلیا،

نیب کی جانب سے نوازشریف کو اور مریم نواز دونوں کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیا جائے گا، جبکہ سہالہ ریسٹ ہاوس کو سب جیل کا درجہ بھی دے دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں