نواز شریف گرفتار ہو کر اسلام آباد منتقل،لاہور میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے۔

نواز شریف گرفتار ہو کر اسلام آباد منتقل،لاہور میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے۔

نواز شریف گرفتار ہو کر اسلام آباد منتقل،لاہور میں معمولات زندگی بحال ہونے ... 14 جولائی 2018 (01:05) 1:05 AM, July 14, 2018

نواز شریف گرفتار ہو کر اسلام آباد منتقل،لاہور میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے۔ پنجاب حکومت نے ائیرپورٹ سمیت لاہور کی تمام شاہراہوں سے کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کا فیصلہ، احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، دونوں مجرمان کو سہالہ ریسٹ کو سب جیل قرار دے کر وہیں رکھا جائے گا۔

احتساب عدالت سے سزا یافتہ مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکولاہورایئرپورٹ پرنیب نے گرفتارکرلیا،

نیب کی جانب سے نوازشریف کو اور مریم نواز دونوں کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیا جائے گا، جبکہ سہالہ ریسٹ ہاوس کو سب جیل کا درجہ بھی دے دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں