نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ کو سب جیل قرار دے کر وہیں رکھا جائے گا۔

نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ کو سب جیل قرار دے کر وہیں رکھا جائے گا۔

نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ کو سب جیل قرار دے کر وہیں رکھا جائے گا۔ ... 14 جولائی 2018 (01:00) 1:00 AM, July 14, 2018

نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کا فیصلہ، احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، دونوں مجرمان کو سہالہ ریسٹ کو سب جیل قرار دے کر وہیں رکھا جائے گا۔

احتساب عدالت سے سزا یافتہ مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکولاہورایئرپورٹ پرنیب نے گرفتارکرلیا،

نیب کی جانب سے نوازشریف کو اور مریم نواز دونوں کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیا جائے گا، جبکہ سہالہ ریسٹ ہاوس کو سب جیل کا درجہ بھی دے دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں