عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پر لعنت بھیجتے ہیں تو تنخواہ کیوں وہاں سے لے رہے ہیں ۔شہباز شریف نے پاکستان تحریکِ انصاف سے کئی سوالات پُوچھ لئیے

عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پر لعنت بھیجتے ہیں تو تنخواہ کیوں وہاں سے لے رہے ہیں ۔شہباز شریف نے پاکستان تحریکِ انصاف سے کئی سوالات پُوچھ لئیے

عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پر لعنت بھیجتے ہیں تو تنخواہ کیوں وہاں سے لے رہے ہیں ... 13 جون 2018 (20:52) 8:52 PM, June 13, 2018

مُسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پاکستان تحریکِ انصاف سے کئی سوالات پُوچھ لئیے ہیں. شہباز شریف کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی بتائے.1 . 350 ڈیم ,225 کالج اور 1000 اسٹیڈیم کہاں ہیں. 2 .کہاں ہے ُپورےپاکستان کی بجلی. 3 .کیا خیبر پختونخواہ میں کرپشن ختم ہو گئی یا پُوری پی ٹی آئی ہی کرپٹ نکلی 4.وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں بننی والی یونیورسٹی کو کون سا راستہ جاتا ہے .5. آپ کے ٹرین منصوبے کا کیا ہوا 6. غیر ممالک سے نوکریوں کے آنے والے کہاں چُھپے ہیں .7. 2013 , میں صادق و آمیں نیازی کےاثاثے ڈیڑھ کروڑ تھے. 8. 2017 میں 7 ارب کیسے ہو گئے 9. شہباز شریف نے یہ بھی پُوچھا کہ پی ٹی آئی قوم کو یہ بھی بتا دے کہ عمران خان کا زرایعہ آمدن کیا ہے .10 . عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پر لعنت بھیجتے ہیں تو تنخواہ کیوں وہاں سے لے رہے ہیں .

متعلقہ خبریں