بڑے ماہرانہ انداز میں یہ فراڈ کیا گیا ہے ۔اسحاق ڈار کے خَلاف آمدن سے اثاثہ جات کیس کی سماعت میں نیب پراسکیوٹر کا بڑا دعوی

بڑے ماہرانہ انداز میں یہ فراڈ کیا گیا ہے ۔اسحاق ڈار کے خَلاف آمدن سے اثاثہ جات کیس کی سماعت میں نیب پراسکیوٹر کا بڑا دعوی

بڑے ماہرانہ انداز میں یہ فراڈ کیا گیا ہے ۔اسحاق ڈار کے خَلاف آمدن سے اثاثہ ... 13 جون 2018 (20:15) 8:15 PM, June 13, 2018

اسحاق ڈار کے خَلاف آمدن سے اثاثہ جات کیس کی سماعت کی جاری رہی ہے . عدالت نے سعید احمد کے بریت کی درخواست پر دلائل سُننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے. اسحاق ڈار کے وکیل حشمت عزیز نے دلائل دئیے ہیں کہ اگر عدالت کے مؤقف کو سچ مان لیا جائے تو بھی مؤکل پر کیس نہیں بنتا .میرے مؤکل کے خلاف نیب اپنا کیس ثابت نہیں کر سکا جو الزامات لگائے گئے ہیں اُن پر نیب قوانین کا اطلاق نہیں ہوتا. اس لئیے میرے مؤکل کو کیس سے بّری کیا جائے . نیب پراسکیوٹر عمران شفیق نے ان کے خلاف مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت موقع دے ان کے خلاف کیس ثبوت سمیت ثابت کرنا ہے اور ان کے خلاف عدالت 55 ,56 گواہ پیش کرنے ہیں . عمران شفیق نے کہا کہ بڑے ماہرانہ انداز میں یہ فراڈ کیا گیا ہے .

متعلقہ خبریں