انڈوں کے پکوڑے‎ بنانے کی ترکیب

انڈوں کے پکوڑے‎ بنانے کی ترکیب

انڈوں کے پکوڑے‎ بنانے کی ترکیب 13 جون 2018 (12:36) 12:36 PM, June 13, 2018

انڈے چھے عدد سخت ابلے ہوئے چھیل لیں اور آدھا انچ موٹے قتلے کاٹ لیں 

بیسن آدھا کپ

مکئ کا آٹادو چائے کے چمچ 

سفید زیرہ 

نمک حسب ذائقہ 

اجیینو موٹو ایک چٹکی 

سویا ساس ایک چائے کا چمچ 

چلی گارلک ساس ایک چائے کا چمچ

ترکیب :

ساری اشیاء کو پانی کے ساتھ پیسٹ بنالیں اور انڈو ں کو اس میں ڈبو کر تلیں .

احتیاط :

آنچ دھیمی رکھیں .

دھیا رہے کہ آمیزہ زیادہ پتلا نہ ہو .

متعلقہ خبریں