کے پی کے سےقومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں شریک چچا بھتیجے کی منشیات کیس میں راہداری ضمانت منظور کر لی گئی ۔ن لیگ کا اہم ایم این اے شامل

کے پی کے سےقومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں شریک چچا بھتیجے کی منشیات کیس میں راہداری ضمانت منظور کر لی گئی ۔ن لیگ کا اہم ایم این اے شامل

کے پی کے سےقومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں شریک چچا بھتیجے ... 13 جون 2018 (03:26) 3:26 AM, June 13, 2018

کے پی کے کے ضلع ہری پُور سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں شریک چچا بھتیجے کی منشیات کیس میں راہداری ضمانت منظور کر لی گئی . گوہر نواز خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 42 اور ہری پُور 3 سے آذاد اُمید وار ہیں. بابر نواز این اے 17 ہری پُور سے ن لیگ کے اُمید وار ہیں . پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ کا بابر نواز کو کراچی کی نارکوٹکس عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے. بابر نواز اور گوہر نواز کے خلاف 17 دسمبر 2003 کو کلفٹن پولیس اسٹیشن میں منشیات کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا . گوہر نواز اور بابر نوازسے درجنوں کلو منشیات بر آمد ہوئی تھیں اور یہ دونوں عالمی مُقدمے میں مفرور تھے. کراچی میں اینٹی نارکوٹکس عدالت نے وارنٹِ گرفتاری جاری کئے تھے .

متعلقہ خبریں