
شاہد خاقان عباسی کا چالان ہو گیا۔
13 جون 2018 (00:41)لاہور میں موٹر وے اہلکاروں نے ,سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی پر تیز رفتار گاڑی چلانے کی وجہ سے چالان کر دیا . شاہد خاقان عباسی پر ساڑھے سات سو روپے چالان کیا گیا تھا . گاڑی سابق وزیرِ اعظم کا ڈرائیور چلا رہا تھا . موٹر وے اہلکاروں نے چالان کی وجہ شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کی تیز رفتاری بتائی ہے . شاہد خاقان عباسی کے ساتھ کُچھ موٹر وے اہلکاروں نے تصوریں بھی بنوائیں جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو چُکیں ہیں .