نیب ٹیم جب نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو گرفتار کرنے لگی تو انہوں نے کوئی مزاحمت نہ کی اور گرفتاری دیدی۔

نیب ٹیم جب نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو گرفتار کرنے لگی تو انہوں نے کوئی مزاحمت نہ کی اور گرفتاری دیدی۔

نیب ٹیم جب نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو گرفتار کرنے لگی تو انہوں ... 13 جولائی 2018 (21:42) 9:42 PM, July 13, 2018

ذرائع کے مطابق نیب ٹیم جب نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو گرفتار کرنے لگی تو انہوں نے کوئی مزاحمت نہ کی اور گرفتاری دیدی ۔

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ ہونے کے بعد ایف آئی اے ٹیم نے دونوں کے پاسپورٹس قبضے میں لے کر دونوں کو حج لاﺅنج میں بٹھا دیا گیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا طیارہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرلینڈ کرگیا ہے، جس کے ساتھ ہی نیب ٹیم نے احتساب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکوگرفتارکرلیا،

گرفتاری سے قبل امیگریشن کی تمام کاروائی مکمل کی گئی، نوازشریف اور مریم نوازکواحتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزائیں سنارکھی ہیں، نوازشریف اپنی بیمار اہلیہ کلثوم نوازکے علاج کیلئے لندن میں مقیم تھے،

سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی بیٹی مریم نوازکے ہمراہ گرفتاری دینے کیلئے وطن پہنچے ہیں۔

متعلقہ خبریں