نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا

نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا

نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا 13 جولائی 2018 (21:02) 9:02 PM, July 13, 2018

نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا ، خلیجی ائیرلائن کے طیارے کے پائلٹ نے پرواز کو کسی اور ائیرپورٹ پر اتارنے کی درخواست نہیں کی، طیارے کو حج ٹرمینل پر لینڈ کروایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جمعہ کی شام کو ابوظہبی ائیرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے تھے۔

متعلقہ خبریں