نواز شریف اور اُسکی کابینہ نے ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالا جو نا قابل برداشت تھا ،خادم حسین رضوی

نواز شریف اور اُسکی کابینہ نے ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالا جو نا قابل برداشت تھا ،خادم حسین رضوی

نواز شریف اور اُسکی کابینہ نے ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالا جو نا قابل برداشت تھا ... 13 جولائی 2018 (20:39) 8:39 PM, July 13, 2018

تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ نواز شریف اور اُسکی کابینہ نے ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالا جو نا قابل برداشت تھا سابق گورنر سلیمان تاثیر کے قتل میں ممتاز قادری کو شہید کیا گیا یہ ان کا جرم ہے انھیں اس لیے نکالا گیا ختم نبوت پر ہماری نواز شریف سے دُشمنی اُس وقت تک رہے گی جب تک ہم زندہ ہیں ،

تحریک لبیک ملک میں انصاف کا قانو ن نافذ کرے گی اسلامی نظام ہی ہماری نجات ہے کرین کے نشان پر مہر لگا کر ملک سے سات سالہ گند کو صاف کر دیا جائے جلسہ سے تحریک لبیک کے اُمیدواروں میاں خالد صدیق کامیانہ رائے منصب کھرل اور شہزاد خان نے بھی خطاب کیا ۔

متعلقہ خبریں